Imam Mahdi AH

مئی 11, 2007

آمدِ امام مہدی علیہ السلام

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ اول A

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ اول B

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ دوم A

آمدِ سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ دوم B

آمد سیدنا امام مہدی علیہ السلام ۔ حصہ دوم C

Advertisements

Dr. Tahir ul Qadri’s Life

مئی 11, 2007

شیخ الاسلام کی زندگی کی کہانی انہی کی زبانی

حصہ اول

حصہ دوم

حصہ سوم

 


Minhaj Welfare Foundation

مئی 11, 2007

منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام پاکستان اور دنیا بھر میں کیے گئے فلاحی اور سماجی کاموں کی ڈاکومنٹری۔

ہمارا عزم ہمارا کام۔ تعلیم صحت فلاحِ عام

Minhaj ul Quran Welfare Foundation

 

 


The Message – El Mensaje

مئی 11, 2007

پیغامِ عظیم

The Message

اسلام کے اوائل دور کے بارے میں بنائی گئی ایک فلم جس کا جیو ٹی وی کی طرف سے اردو ترجمہ کیا گیا

اسلامی روایات کا احترام کرتے ہوئے بنانے والوں نے اس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی نہ ہی تو کوئی خیالی تصویر دکھائی ہے اور نہ ہی ان کی آواز

 

حصہ اول

حصہ دوم

حصہ سوم

حصہ چہارم

 

 

دی میسج، دا میسج

The Message Urdu

Geo TV

Islam, Muhammad, Hazrat Muhammad SAW, Film, Documentry

 


Dr. Tahir ul Qadri

مئی 4, 2007
Shaykh-ul-Islam

Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri is the founding chairman of Pakistan Awami Tehreek (PAT or Pakistan Popular Movement) and the patron in chief of Minhaj-ul-Qur’an International and Minhaj Welfare Foundation.PAT is a unique political party of Pakistan which has a network at the grass root level in all the four provinces and abroad and whose workers, under the guidance of their leadership, are contributing a great deal in political as well as social sector of the country.Minhaj-ul-Quran Movement International has its offices in more than 80 countries around the world. It is a non-political, spiritual Movement working for the betterment of all the people living in Pakistan and abroad in general and the Muslims in particular.Minhaj Welfare Foundation is working not only in Pakistan, but in fact across the globe, for the social and educational development of mankind. It is an NGO with around 1000 educational institutions in Pakistan that have an objective of creating social and political awareness among the masses and also of imparting state of the art education to Pakistanis. It is also working in the health sector, building Medicare facilities for the poor, arranging free medical camps etc. and is also involved in developing vocational institutions.

A man of extraordinary capabilities, Dr. Qadri is a gift of God. He is a theologian and a theosophist, a scientist and a spiritualist, a preacher and a reformer, a philosopher and a political thinker, a thunder among the forces of evil and exploitation and a mild breeze in the minds of mankind. And above all he is the animating heartbeat of hundreds of thousands of people around the World.

As such Professor Qadri emerges as a person of destiny with his learned instruction and creative interpretation of Islam providing refreshing perspectives of the role of Islam in the contemporary World. Unfortunately, in the past several decades, the universality of Islam has been obscured by stereotyped conservatism. Dr. Qadri with his progressive ideas and better contemporary World vision is performing an important role in the renaissance of Islam. Without doubt, he is a refreshing tide in humanity.

Doctor Qadri is a distinctive Islamic scholar of international repute. He has delivered lectures on almost all major contemporary issues in various national and international conferences, seminars, gatherings and specially organized programs by universities and colleges in all the continents of the World. He has singular distinction of presenting the basic idea of interest free Islamic banking in the presence of a huge gathering at Lahore on October 7, 1992 in response to challenge that contemporary finance and economy can not be run with out interest.


احیائے اسلام کی عظیم عالمی انقلابی تحریک : تحریک منہاج القرآن

مئی 4, 2007

احیائے اسلام کی عظیم عالمی انقلابی تحریک : تحریک منہاج القرآن

گذشتہ اڑھائی صدیوں سے ملت اسلامیہ ایک ہمہ گیر زوال اور پستی کے دور سے گزر رہی ہے۔ دو سوسالہ فکری اور سیاسی غلامی کے بعد اب امت مسلمہ میں یہ احساس بیدار ہو رہا ہے کہ اگر اسے با عزت، اور باوقار قوم کی حیثیت سے دنیا میں زندہ رہنا ہے تو اسے اپنے انداز فکروعمل کو بدلنا ہوگا۔ اور یہ سب کچھ اس وقت تک ممکن نہیں جب تک فکری اور ذہنی پسماندگی اور شکست خوردگی سے نجات حاصل نہ کی جائے۔ ذاتی مفادات، خود غرضی، فرقہ پرستی اور گروہی مفادات کی زنجیریں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ ان حالات میں ان تمام قباحتوں سے پاک قیادت ہی امت مسلمہ کو اس زوال سے نکال سکتی ہے۔پاکستان کا قیام برصغیر کے مسلمانوں کےلئے ایک ایسے خطہ زمین کے حصول کےلئے تھا جہاں وہ اسلام کے زریں اصولوں کے مطابق ایک ایسا معاشرہ قائم کر سکیں جہاں عدل اجتماعی اور معاشی و اقتصادی انصاف کا دور دورہ ہو۔ جہاں ہر شخص کی چادر اور چار دیواری کو تحفظ حاصل ہو اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کے سبب کوئی بھی اپنے بنیادی حقوق سے محروم نہ رہے۔ مگر بدقسمتی سے قیام پاکستان کے فوراً بعد ہی یہاں ایسے مفاد پرستوں کا دور شروع ہوگیا جنہوں نے قیام پاکستان کے مقاصد کو پس پشت ڈال دیا اور ذاتی مفادات کے حصول کی ایسی دوڑ شروع کر دی جس سے عوام اپنے بنیادی حقوق سے محروم ہوتے چلے گئے۔ آج ملک پر غیر ملکی آقاؤں کے مسلط کردہ اسی نظام ہی کا اثر ہے کہ ان کے جانے کے بعد استحصالی اور عوام دشمن طبقے کی گرفت زندگی کے ہر شعبے پر مضبوط ہے اور عوام ملک کے حقیقی مالک ہوتے ہوئے بھی اپنی تقدیر کے مالک نہیں ہیں۔ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم نے ایسا طبقاتی ماحول پیدا کر دیا ہے جس میں غریب غریب تر اور امیر امیر تر ہو رہا ہے اور یہ طبقاتی خلیج وقت کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔ دوسری طرف ظالمانہ، استحصالی، سامراجی اور عوام دشمن نظام انتخاب نے عوام کےلئے ایوان اقتدار تک رسائی کے تمام دروازے بند کر دیئے ہیں کہ وہ اپنے حقوق کی آواز بلند کرنے کےلئے حکومتی ایوانوں تک پہنچ سکیں۔ انتخاب سرمائے اور افسر شاہی سے جوڑ توڑ کا ایسا گھناؤنا کھیل بن چکا ہے جس میں کامیابی تو دور کی بات ہے شامل ہونا بھی عام آدمی کےلئے ممکن نہیں رہا۔

ان حالات میں ضروری ہے کہ:

  • غلبہ دین کی بحالی کےلئے ہمہ گیر جدوجہد شروع کی جائے۔
  • عوام میں ان کے حقوق کا شعور پیدا کیا جائے اور
  • قوم کو ایک ہمہ گیر تبدیلی اور انقلاب کی طرف گامزن کیا جائے تاکہ

قومی اور عالمی سطح پر ملت اسلامیہ پر مسلط بدحالی اور زوال کی سیاہ رات کو خوشحالی اور عروج و عظمت کے روشن سویرے سے بدلا جاسکے۔

تحریک منہاج القرآن ملت اسلامیہ کی اس ہمہ گیر تحریک اور جدوجہد کا علم بلند کئے ان تمام پہلوؤں کو سامنے رکھ کر منزل انقلاب کی طرف بڑھ رہی ہے۔


Asslamo Alaikum

مئی 4, 2007

Asslamo Alaikum

mera naam ATEEQ hai aur maiN Barcelona Spain meiN rehta hooN